id
int64
1
17.5k
parquet_file_name
stringlengths
41
41
text
stringlengths
6
4.35k
transcript
stringlengths
6
4.35k
voice
stringclasses
13 values
audio_bytes_hash
stringlengths
64
64
audio_size_bytes
int64
26.4k
22.3M
timestamp
stringdate
2025-12-03 12:57:37
2025-12-05 00:00:52
error
null
401
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
اسلام باد گیس یوٹیلیٹی کمپنیوں کی جانب سے مقررہ قیمت اور میٹرز کے کرائے میں بالترتیب فیصد اور فیصد تک اضافے کے مطالبے کے درمیان حائل ئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھا رٹی اوگرا نے خود گیس کمپنیوں کے بجائے زاد تھرڈ پارٹی کے ذریعے گیس میٹروں کی جانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اوگرا سوئی سدرن گیس کمپنی ایس ایس جی سی ایل کی طرف سے اس کے مالی سال میں تخمینہ لگائے گئے ریونیو ضروریات ای کو پورا کرنے کے لیے اس کی متوقع قیمت میں روپے فی ملین برٹش تھرمل یونٹ ایم ایم بی ٹی یو یا لگ بھگ فیصد اضافے کے لیے دائر کردہ درخواست پر سماعت کرے گا اوگرا کے مطابق ایس ایس جی سی ایل نے ریگولیٹر کو اطلاع دی ہے۔
"اسلام باد گیس یوٹیلیٹی کمپنیوں کی جانب سے مقدرہ قیمت اور میٹرز کے کرائے میں بالترتیب فیصد اور فیصد تک اضافے کے مطالبے کے درمیان حائل، ئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھا رٹی اوگرا نے خود گیس کمپنیوں کے بجائے زاد تھرڈ پارٹی کے ذریعے گیس میٹروں کی جانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اوگرا، سوئی سدرن گیس کمپنی ایس ایس جی سی ایل کی طرف سے اس کے مالی سال میں تخمینہ لگائے گئے ریونیو ضروریات ای کو پورا کرنے کے لیے اس کی متوقع قیمت میں روپے فی ملین برٹش تھرمل یونٹ ایم ایم بی ٹی یو یا لگ بھگ فیصد اضافے کے لیے دائر کردہ درخواست پر سماعت کرے گا۔ اوگرا کے مطابق ایس ایس جی سی ایل نے ریگولیٹر کو اطلاع دی ہے۔"
sage
7aaf53047c7aba826b24d01dd49c2d82cbfc04a594a50360339192b502a37a4f
2,186,400
2025-12-03T13:02:28.315118
null
402
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
کہ رواں سال کے دوران اس کی مقرر کردہ قیمت اوسطا روپے فی ایم ایم بی ٹی یو یونٹ لگائی گئی تھی جس کی موجودہ شرح فی یونٹ روپے فی یونٹ ہے قیمت میں اضافے سے کراچی میں موجود گیس یوٹیلیٹی کمپنی کو سندھ اور بلوچستان سے تقریبا ارب کروڑ روپے کی اضافی مدنی ہوگی مزید پڑھیں اوگرا کی غلطی سے ایل این جی صارفین کو ارب روپے کا نقصان اٹھانا پڑے گا اس کے بعد جمعرات نومبر کو سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ ایس این جی پی ایل کی جانب سے مالی سال کے لیے اس کے ای کے لیے مقرر کردہ قیمتوں میں روپے فیصد اضافے کے لیے دائر درخواست پر عوامی سماعت ہو گیا یس این جی پی ایل نے اپنے ماہانہ میٹرز کے کرائے میں فیصد اضافے کا مطالبہ بھی کیا ہے اوگرا کے مطابق ایس این جی پی ایل نے مالی سال کے لیے اپنی اوسط قیمت ایک ہزار روپے فی یونٹ مقرر کی ہے۔
"کہ رواں سال کے دوران اس کی مقرر کردہ قیمت اوسطا روپے فی ایم ایم بی ٹی یو یونٹ لگائی گئی تھی جس کی موجودہ شرح فی یونٹ روپے فی یونٹ ہے۔ قیمت میں اضافے سے کراچی میں موجود گیس یوٹیلیٹی کمپنی کو سندھ اور بلوچستان سے تقریبا ارب کروڑ روپے کی اضافی مدنی ہوگی۔ مزید پڑھیں! اوگرا کی غلطی سے ایل این جی صارفین کو ارب روپے کا نقصان اٹھانا پڑے گا۔ اس کے بعد جمعرات نومبر کو سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ ایس این جی پی ایل کی جانب سے مالی سال کے لیے اس کے ای کے لیے مقرر کردہ قیمتوں میں روپے فیصد اضافے کے لیے دائر درخواست پر عوامی سماعت ہو گئی۔ ایس این جی پی ایل نے اپنے ماہانہ میٹرز کے کرائے میں فیصد اضافے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ اوگرا کے مطابق ایس این جی پی ایل نے مالی سال کے لیے اپنی اوسط قیمت ایک ہزار روپے فی یونٹ مقرر کی ہے۔"
amuch
fbcbb617d6082beff863201c5d73adbc0e8b0277d1006a6a89d5b35c33f0eefc
2,328,000
2025-12-03T13:02:28.867174
null
403
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
جبکہ موجودہ نرخ روپے فی یونٹ ہے فی یونٹ روپے اضافے کا مطالبہ موجودہ شرح سے تقریبا فیصد زیادہ ہے۔
"جبکہ موجودہ نرخ روپے فی یونٹ ہے، فی یونٹ روپے اضافے کا مطالبہ موجودہ شرح سے تقریباً فیصد زیادہ ہے۔"
dan
828cd511cf4ce99fb63d4767a35a78e817bc28c1ffa2bfc97198a2a126aa7e7d
415,200
2025-12-03T13:02:20.843234
null
404
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
اس سے اضافی مدنی میں تقریبا ارب روپے کی مدنی متوقع ہے۔
"اس سے اضافی مدنی میں تقریبا ارب روپے کی مدنی متوقع ہے۔"
alloy
210c492623f026f1f19412a3f77e122c71a1155ea8bcaa260f53a7081bf82b6c
196,800
2025-12-03T13:02:20.330985
null
405
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
اس کے علاوہ ایس این جی پی ایل نے رواں مالی سال کے لیے ری گیسفائڈ لیکوئیفائیڈ نیچرل گیس کی سروسز کی لاگت روپے فی یونٹ بتائی ہے دونوں کمپنیوں نے ایک ہی روز اکتوبر کو اپنی درخواستیں دائر کی تھی ں جن پر نومبر کو نظر ثانی کی گئی تھی حیرت انگیز بات یہ ہے۔
"اس کے علاوہ ایس این جی پی ایل نے رواں مالی سال کے لیے ری گیسفائڈ لیکوئیفائیڈ نیچرل گیس کی سروسز کی لاگت روپے فی یونٹ بتائی ہے؟ دونوں کمپنیوں نے ایک ہی روز اکتوبر کو اپنی درخواستیں دائر کی تھی ں جن پر نومبر کو نظر ثانی کی گئی تھی۔ حیرت انگیز بات یہ ہے!"
echo
02e885481c685560359b036fbf4fd1c9f99a0fca3b0615c9f0be20d4ce20aa12
830,400
2025-12-03T13:02:24.192861
null
406
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
کہ اوگرا نے اپنی ویب سائٹ پر دونوں یوٹیلیٹی کمپنیوں کے ٹیرف درخواستیں دینے کے عمل کو معطل کردیا ہے جس سے صنعتی تجارتی رہائشی کھاد سیمنٹ اور گیس اور ایل این جی کے دیگر صارفین متاثر ہوں گےیہ بھی پڑھیں او ایم سیز کو لگام دینے کیلئے اوگرا کو مضبوط کرنا ہوگا ندیم بابراوگرا کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر عملی طور پر عوامی سماعتوں کا انعقاد ورچوئلی کرے گی تاہم اس نے مداخلت کرنے والوں سے کہا ہے۔
"کہ اوگرا نے اپنی ویب سائٹ پر دونوں یوٹیلیٹی کمپنیوں کے ٹیرف درخواستیں دینے کے عمل کو معطل کردیا ہے، جس سے صنعتی، تجارتی، رہائشی، کھاد، سیمنٹ اور گیس اور ایل این جی کے دیگر صارفین متاثر ہوں گے۔ یہ بھی پڑھیں، او ایم سیز کو لگام دینے کے لیے اوگرا کو مضبوط کرنا ہوگا۔ ندیم بابرا، اوگرا کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر عملی طور پر عوامی سماعتوں کا انعقاد ورچوئلی کرے گی، تاہم اس نے مداخلت کرنے والوں سے کہا ہے۔"
fable
0adc35d44b4cc6fc5612b8fb339c37b62791fc93980c9536095f5eebfb85bfd5
1,536,000
2025-12-03T13:02:28.431513
null
407
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
کہ وہ ہر صفحے پر روپے کے معاوضے ادا کرنے کے بعد ہارڈ کاپیاں حاصل کریں دوسری جانب ریگولیٹر نے پہلے ہی اصولی طور پر فیصلہ کیا ہے۔
"کہ وہ ہر صفحے پر روپے کے معاوضے ادا کرنے کے بعد ہارڈ کاپیاں حاصل کریں، دوسری جانب ریگولیٹر نے پہلے ہی اصولی طور پر فیصلہ کیا ہے۔"
onyx
72a2e03d7d4b089fcc136a0f1f082116c842386849c8b33285d765171784b5a0
439,200
2025-12-03T13:02:22.829813
null
408
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
کہ گیس میٹرز کی جانچ کے لیے زاد تھرڈ پارٹیز کو شامل کریں گے اوگرا کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ ریگولیٹر گیس میٹرز کی جانچ کی سروسز فراہم کرنے کے لیے زاد شہرت یافتہ اداروں کی خدمات حاصل کرنے کے لیے انہیں دعوت دینے کی پوزیشن میں ہے عہدیدار نے بتایا کہ متعدد گیس صارفین خود گیس کمپنیوں کی جانب سے جانچ کے موجودہ طریقہ کار کے بجائے گیس میٹرز کی زادانہ جانچ کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
"کہ گیس میٹرز کی جانچ کے لیے زاد تھرڈ پارٹیز کو شامل کریں گے؟" اوگرا کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ "ریگولیٹر گیس میٹرز کی جانچ کی سروسز فراہم کرنے کے لیے زاد شہرت یافتہ اداروں کی خدمات حاصل کرنے کے لیے انہیں دعوت دینے کی پوزیشن میں ہے۔" عہدیدار نے بتایا کہ "متعدد گیس صارفین خود گیس کمپنیوں کی جانب سے جانچ کے موجودہ طریقہ کار کے بجائے گیس میٹرز کی زادانہ جانچ کا مطالبہ کر رہے ہیں۔"
nova
f32d9a72d549458756afcddb10932fc13fadda4fa0baa668768a0cbde4eb7e3e
1,401,600
2025-12-03T13:02:29.305274
null
409
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
اور مفادات کے تصادم کی نشاندہی کررہے ہیں۔
"اور مفادات کے تصادم کی نشاندہی کررہے ہیں۔"
shimmer
2bee0a346e29dae6647a28196b2702551a912ff26f6d4e54e09b2ef8e1a04987
160,800
2025-12-03T13:02:23.968998
null
410
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
اسلام باد ایسے وقت میں کہ جب ملک کووڈ کی دوسری لہر سے نبرد زما ہے۔
"اسلام آباد ایسے وقت میں کہ جب ملک کووڈ کی دوسری لہر سے نبرد آزما ہے۔"
coral
4b6f68d469e9402fa5f5b2ba20dee297de64795d3bf7c30217478ca9284000e7
290,400
2025-12-03T13:02:25.948304
null
411
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
عالمی مالیاتی فنڈ ئی ایم ایف نے متعدد پالیسیوں کی تجویز دی ہے جس میں ٹیکس کی شرح کو معقول بنانے سے لے کر ٹیکس استثنی ختم کرنا اور ملک کے نظام ٹیکس میں تمام خرابیاں دور کرنا شامل ہے ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق فیڈرل بورڈ ریونیو ایف بی میں موجود ذرائع کا کہنا تھا۔
"عالمی مالیاتی فنڈ ئی ایم ایف نے متعدد پالیسیوں کی تجویز دی ہے جس میں ٹیکس کی شرح کو معقول بنانے سے لے کر ٹیکس استثنی ختم کرنا اور ملک کے نظام ٹیکس میں تمام خرابیاں دور کرنا شامل ہے ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق فیڈرل بورڈ ریونیو ایف بی میں موجود ذرائع کا کہنا تھا۔"
verse
e7982cccef95b3e818716cbcc1a08908cf79cfceab386c3c3ba28e134c32ab66
986,400
2025-12-03T13:02:29.594493
null
412
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
کہ ئی ایم ایف کے ٹیکنکل مشن نے پاکستان کے موجودہ ٹیکس نظام کا تفصیلی مطالعہ کر کے بولڈ اور مضبوط تجاویز پیش کیںذرائع کے مطابق رپورٹ خفیہ ہے۔
"کہ ئی ایم ایف کے ٹیکنکل مشن نے پاکستان کے موجودہ ٹیکس نظام کا تفصیلی مطالعہ کر کے بولڈ اور مضبوط تجاویز پیش کیں؟ ذرائع کے مطابق رپورٹ خفیہ ہے۔"
ballad
3516aeb87209a0e373a7bd33c4d31f9d8f0811398f1dde85aac0bab056edd632
588,000
2025-12-03T13:02:28.920088
null
413
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
اور منظر عام پر نہیں لائی جاسکتی لیکن اس میں پالیسی تجاویز کے ساتھ نظام ٹیکس کے تمام پہلوں کا احاطہ کیا گیا ہے۔
"اور منظر عام پر نہیں لائی جاسکتی لیکن اس میں پالیسی تجاویز کے ساتھ نظام ٹیکس کے تمام پہلوں کا احاطہ کیا گیا ہے۔"
ash
f72458e8144c98a9a3a82242700b43f1c90ba944d4208f3fe2fd62447ed632a6
403,200
2025-12-03T13:02:29.905553
null
414
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
یہ بھی پڑھیں تاجروں کیلئے فکسڈ ٹیکس کا معاملہ ائی ایم ایف کے سامنے اٹھانے کا فیصلہخیال رہے۔
"یہ بھی پڑھیں تاجروں کے لیے فکسڈ ٹیکس کا معاملہ، ائی ایم ایف کے سامنے اٹھانے کا فیصلہ! خیال رہے۔"
sage
fa5985fdf4933efeff292707d5e2663dca288966dae8b705f3ffc52db3758492
348,000
2025-12-03T13:02:29.854101
null
415
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
کہ گزشتہ برس دسمبر میں پہلی قسط کے اجرا کے بعد پاکستان نے ئی ایم ایف کو یہ یقین دہانی کروائی تھی۔
"کہ گزشتہ برس دسمبر میں پہلی قسط کے اجرا کے بعد پاکستان نے ئی ایم ایف کو یہ یقین دہانی کروائی تھی۔"
amuch
8c667923a0af6c9d58b7fa27aee719fa161a41d15ff363db0d0a10cb161b1ede
369,600
2025-12-03T13:02:30.217543
null
416
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
کہ ایک تکنیکی ٹیم ٹیکس اسٹرکچر کا جائزہ لے گی اور عملدرمد کے لیے حکومت کو اقدامات کی تجویز دے گیذرائع کا کہنا تھا۔
"کہ ایک تکنیکی ٹیم ٹیکس اسٹرکچر کا جائزہ لے گی اور عملدرمد کے لیے حکومت کو اقدامات کی تجویز دے گی" "ذرائع کا کہنا تھا۔"
dan
1a6af81f7b4003d8186ff268cd336c0f042a4bb77367cad11a9993857664f1c5
492,000
2025-12-03T13:02:31.267701
null
417
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
کہ ہمیں تکنیکی ٹیم سے رپورٹ موصول ہوچکی ہے۔
کہ ہمیں تکنیکی ٹیم سے رپورٹ موصول ہوچکی ہے۔
alloy
df2ef061498996a88698a9ebff755a5f558bdb00a738fe5eb9695407ca4f8338
199,200
2025-12-03T13:02:30.442755
null
418
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
حکومت نے ئی ایم ایف سے وعدہ کیا تھا۔
"حکومت نے ئی ایم ایف سے وعدہ کیا تھا۔"
echo
4ef96a468954c93042650ea82a5b4b7a24a685a8645393335d7d67f6b786e1e9
144,000
2025-12-03T13:02:30.181552
null
419
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
کہ ریونیو کو وسیع کرنے اور ریونیو کے ذرائع تلاش کرنے کے لیے ایک منصوبہ تیار کیا جائے گارپورٹ کے مواد کی معلومات رکھنے والے ذرائع نے کہا کہ اس میں پورے ٹیکس ڈھانچے کا احاطہ کیا گیا ہے۔
"کہ ریونیو کو وسیع کرنے اور ریونیو کے ذرائع تلاش کرنے کے لیے ایک منصوبہ تیار کیا جائے گا، گارپورٹ کے مواد کی معلومات رکھنے والے ذرائع نے کہا کہ اس میں پورے ٹیکس ڈھانچے کا احاطہ کیا گیا ہے۔"
fable
0b038d2cb8297fdc6b09bb450151ccb78b882ed7e675cfd23e30d22594f0e701
621,600
2025-12-03T13:02:32.847916
null
420
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
اور حکومت کو فوری طور پر چند چیزوں پر عملدرمد کی تجویز بھی دی گئی ہے مزید پڑھیںائی ایم ایف پاکستان میں بیروزگاری بڑھنے شرح نمو ایک فیصد رہنے کی پیش گوئیرپورٹ کا زیادہ زور چیزوں پر ہے جہاں ٹیکس کی شرح بہت زیادہ ہے۔
"اور حکومت کو فوری طور پر چند چیزوں پر عملدرمد کی تجویز بھی دی گئی ہے۔ مزید پڑھیں، آئی ایم ایف پاکستان میں بیروزگاری بڑھنے، شرح نمو ایک فیصد رہنے کی پیش گوئی، رپورٹ کا زیادہ زور چیزوں پر ہے جہاں ٹیکس کی شرح بہت زیادہ ہے۔"
onyx
9945c6e3347472399469c18f28fd51c7bd5348d6c68640380b5751122d4e823f
746,400
2025-12-03T13:02:34.876505
null
421
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
اسے معقول بنانا ٹیکس استثنی پر نظر ثانی اور رعایت شامل ہے ذرائع کے مطابق رپورٹ میں بہت سی ایسی چیزوں کی نشاندہی کی گئی ہے جن کے بارے میں مشن سمجھتا ہے۔
"اسے معقول بنانا ٹیکس استثنی پر نظر ثانی اور رعایت شامل ہے، ذرائع کے مطابق رپورٹ میں بہت سی ایسی چیزوں کی نشاندہی کی گئی ہے جن کے بارے میں مشن سمجھتا ہے۔"
nova
f153ed28d8510617bc5ebdcc6033b850ac48c76fc7bd5e4f64ac26f5a18a1c65
571,200
2025-12-03T13:02:34.684091
null
422
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
کہ وہ بین الاقوامی طریقہ کار سے مطابقت نہیں رکھتیںرپورٹ میں سیلز ٹیکس سے متعلق بھی کچھ تجاویز بھی شامل کی گئی ہیں لیکن حکومت کا ماننا ہے۔
کہ وہ بین الاقوامی طریقہ کار سے مطابقت نہیں رکھتیں؟ رپورٹ میں سیلز ٹیکس سے متعلق بھی کچھ تجاویز بھی شامل کی گئی ہیں، لیکن حکومت کا ماننا ہے۔
shimmer
a1055f1d73752a32af6ee42cd397d4dda451f08e99ac5a02903e231773960a45
453,600
2025-12-03T13:02:33.269444
null
423
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
کہ اس کا مہنگا اثر ہوگا۔
کہ اس کا مہنگا اثر ہوگا۔
coral
c26898a34d83636b5537db3cb811ed1815653d8fbe71f9bccd02e9dd1e2e8984
93,600
2025-12-03T13:02:31.406809
null
424
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
اس وقت توجہ کارپوریٹ انکم ٹیکس استثنی اور رعایت کی نظر ثانی پر دی جائے گی ایف بی نے اعتراف کیا کہ انکم ٹیکس کے معاملات میں استثنی بہت زیادہ ہے۔
"اس وقت توجہ کارپوریٹ انکم ٹیکس استثنی اور رعایت کی نظر ثانی پر دی جائے گی۔ ایف بی نے اعتراف کیا کہ انکم ٹیکس کے معاملات میں استثنی بہت زیادہ ہے۔"
verse
d031933ecf140c2abdbd3193a3171f95ccc9f33d7aad201a4e4d049b2ee3dbdc
523,200
2025-12-03T13:02:33.774686
null
425
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
یہ بھی پڑھیںپاکستان کا قرضہ کم ہوکر جی ڈی پی کا فیصد ہوگی ا ائی ایم ایفذرائع کا مزید کہنا تھا۔
"یہ بھی پڑھیں، پاکستان کا قرضہ کم ہوکر جی ڈی پی کا فیصد ہوگی؟ آئی ایم ایف ذرائع کا مزید کہنا تھا۔"
ballad
67fadeb62513299f2a719f6a2f7b65d660ebc6ef866bcf1fc81c7cd120c32acf
386,400
2025-12-03T13:02:33.997858
null
426
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
کہ ہم نے اس پر کچھ کام کرلیا ہے۔
"کہ ہم نے اس پر کچھ کام کرلیا ہے۔"
ash
6864135d4050313a393ab271dd6152ea3821db9d3eb1a5cfde0b16ce84790d40
129,600
2025-12-03T13:02:34.838911
null
427
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
اور نے والے دنوں میں مزید کیا جائے گا اور ان چیزوں میں عملدرمد کا کام ئندہ سال سے عملدرمد کے لیے اگلے مالی سال کے بجٹ میں کیا جائے گا کراچی اسٹیٹ بینک پاکستان نے بیرون ملک مقیم کارکنوں کی زبردستی وطن واپسی پر انتباہ جاری کیا ہے۔
"اور نے والے دنوں میں مزید کیا جائے گا اور ان چیزوں میں عملدرمد کا کام آئندہ سال سے عملدرمد کے لیے اگلے مالی سال کے بجٹ میں کیا جائے گا۔ کراچی اسٹیٹ بینک پاکستان نے بیرون ملک مقیم کارکنوں کی زبردستی وطن واپسی پر انتباہ جاری کیا ہے۔"
sage
7f114982b695b03dea664fc9e68933b6cbe27c797feb32388212496c98a310ba
933,600
2025-12-03T13:02:37.957624
null
428
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
کہ یہ اقدام ملکی معیشت کے لیے سنگین مسائل پیدا کرسکتا ہے۔
"کہ یہ اقدام ملکی معیشت کے لیے سنگین مسائل پیدا کرسکتا ہے۔"
amuch
a13428da926245feb0978d6470cf7c227000baf5ed08018a001febab321ba986
208,800
2025-12-03T13:02:35.169206
null
429
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
اور حکومت سے صورتحال سے نمٹنے کے لیے جامع حکمت عملی تیار کرنے پر زور دیاڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق مرکزی بینک نے حال ہی میں جاری کردہ ریاست پاکستان کی معیشت کی پالیسی کے بیان میں کہا کہ اگرچہ کووڈ کے بحران کے اچانک ہونے کے سبب قلیل سے درمیانی مدتی توجہ مرکوز کرنا مناسب معلوم ہوتا ہے۔
اور حکومت سے صورتحال سے نمٹنے کے لیے جامع حکمت عملی تیار کرنے پر زور دیا! ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق مرکزی بینک نے حال ہی میں جاری کردہ ریاست پاکستان کی معیشت کی پالیسی کے بیان میں کہا کہ اگرچہ کووڈ کے بحران کے اچانک ہونے کے سبب قلیل سے درمیانی مدتی توجہ مرکوز کرنا مناسب معلوم ہوتا ہے۔
dan
7453cd635bbaf01093fc81006c2d2617380ec3e8874d58c59ba1a467e7a5d6e3
1,185,600
2025-12-03T13:02:39.868010
null
430
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
حکومت کو بھی ایک طویل المیعاد حکمت معلی وضع کرنی چاہیے۔
"حکومت کو بھی ایک طویل المیعاد حکمت عملی وضع کرنی چاہیے۔"
alloy
fb7daf400ff4866b8ba41a2a9d8e1fee720eeda53eb8ab53b71d8993389c77b5
235,200
2025-12-03T13:02:34.996752
null
431
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
اور نقل مکانی کی جامع پالیسی کو اپنانا چاہیے مزید پڑھیں زلفی بخاری کی تارکین وطن سے اگست کو بھارتی سفارتخانوں کے باہر احتجاج کرنے کی اپیلاس میں مزید کہا گیا۔
"اور نقل مکانی کی جامع پالیسی کو اپنانا چاہیے، مزید پڑھیں زلفی بخاری کی تارکین وطن سے اگست کو بھارتی سفارتخانوں کے باہر احتجاج کرنے کی اپیلاس میں مزید کہا گیا۔"
echo
b842f8bf33d6ac0b19af4421cea76fcd796c5bb2fc79b8c869dbca2d987f419c
590,400
2025-12-03T13:02:37.401531
null
432
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
کہ اگر مہاجرین کو جبری وطن واپسی پر مجبور کیا جاتا ہے تو موجودہ فریم ورک ان کی مشکلات کو دور کرنے کے لیے کوئی جامع عملی منصوبہ پیش نہیں کرتاسالانہ رپورٹ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اور خاص طور پر خلیجی خطے میں کارکنوں کی جبری وطن واپسی سے پیدا ہونے والی ممکنہ سنگین صورتحال کے بارے میں ایک جامع خاکہ فراہم کیا گیابیرون ملک جن ایک لاکھ ملازمتوں کے لیے بھرتی کا عمل جاری تھا۔
"کہ اگر مہاجرین کو جبری وطن واپسی پر مجبور کیا جاتا ہے تو موجودہ فریم ورک ان کی مشکلات کو دور کرنے کے لیے کوئی جامع عملی منصوبہ پیش نہیں کرتا۔سالانہ رپورٹ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اور خاص طور پر خلیجی خطے میں کارکنوں کی جبری وطن واپسی سے پیدا ہونے والی ممکنہ سنگین صورتحال کے بارے میں ایک جامع خاکہ فراہم کیا گیا۔بیرون ملک جن ایک لاکھ ملازمتوں کے لیے بھرتی کا عمل جاری تھا۔"
fable
c1037a5f74187715cbbafa30d2575b8c4f6d6f320d474a55367c90f5be4d81d1
1,380,000
2025-12-03T13:02:44.296809
null
433
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
وہ کووڈ کے باعث درہم برہم ہوگی ا ہے۔
"وہ کووڈ کے باعث درہم برہم ہوگئی ہے۔"
onyx
52ec023ab1cf263bd86a4144f7dd0a579e14f48a3b333e994c099617077961f1
136,800
2025-12-03T13:02:37.800343
null
434
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
اور جب تک بھرتی منصوبوں کو بحال نہیں کیا جاتا اس وقت تک یہ نوکریاں دوبارہ نے کا امکان نہیںیہ بھی پڑھیں حکومت کو پاکستانی تارکین وطن کیلئے ویزا کے عمل میں سانی پیدا کرنے کی ہدایتانہوں نے بتایا کہ تقریبا ہزار پاکستانی تارکین وطن کو مختلف ممالک میں چھٹیوں کا سامنا کرنا پڑا یہ ملازمتیں قلیل مدت میں بحال نہیں ہوسکتیں اور اس طرح وہ انتہائی خطرے سے دوچار ہیںبیورو امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ بی ای او ای کے مرتب کردہ اعداد شمار کا استعمال کرتے ہو ئے رپورٹ میں کہا گیا ہے۔
"اور جب تک بھرتی منصوبوں کو بحال نہیں کیا جاتا اس وقت تک یہ نوکریاں دوبارہ آ جانے کا امکان نہیں؟ یہ بھی پڑھیں حکومت کو پاکستانی تارکین وطن کیلئے ویزا کے عمل میں آسانی پیدا کرنے کی ہدایت! انہوں نے بتایا کہ تقریباً دس ہزار پاکستانی تارکین وطن کو مختلف ممالک میں چھٹیوں کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ ملازمتیں قلیل مدت میں بحال نہیں ہو سکتیں اور اس طرح وہ انتہائی خطرے سے دوچار ہیں۔ بیورو امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ بی ای او ای کے مرتب کردہ اعداد شمار کا استعمال کرتے ہوئے رپورٹ میں کہا گیا ہے۔"
nova
19539a2b39fb404e0703b9077f42bb871fddd0f2af569a29c118274ae2de42c0
1,821,600
2025-12-03T13:02:44.824042
null
435
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
کہ لگ بھگ ہزار پاکستانیوں کو بیرون ملک کام کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔
کہ لگ بھگ ہزار پاکستانیوں کو بیرون ملک کام کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔
shimmer
25a08f754ecffba17e44d982612bb0891581c03c5cdf54463b4db904bccefcdb
242,400
2025-12-03T13:02:38.462448
null
436
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
لیکن سفری پابندیوں اور فلائٹ پریشن معطل ہونے کی وجہ سے وہ بیرون ملک نہیں جاسکے بی ای او ای نے ان ملازمتوں کو انتہائی خطرے سے دوچار قرار دیا ہے۔
لیکن سفری پابندیوں اور فلائٹ پریشن معطل ہونے کی وجہ سے، وہ بیرون ملک نہیں جاسکے۔ بی ای او ای نے ان ملازمتوں کو انتہائی خطرے سے دوچار قرار دیا ہے۔
coral
bdfb8d51d97355e665b8e88fdbbd3c9984955a235911f31739065fb343f0d878
588,000
2025-12-03T13:02:40.954922
null
437
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
رپورٹ کے مطابق اس کے علاوہ ہزار تارکین وطن جون تک ادائیگی یا بلا معاوضہ چھٹیوں پر واپس ئے ان افراد کو نوکریوں سے فارغ نہیں کیا گیا لیکن ان کی ملازمت کا تسلسل خطرے میں ہے۔
رپورٹ کے مطابق، اس کے علاوہ، ہزار تارکین وطن جون تک ادائیگی یا بلا معاوضہ چھٹیوں پر واپس آئے، ان افراد کو نوکریوں سے فارغ نہیں کیا گیا، لیکن ان کی ملازمت کا تسلسل خطرے میں ہے۔
verse
a772f0135543fc477e0f6787f6f2ded7bf98fc51b3005fcfed69f3db4c5c5adc
698,400
2025-12-03T13:02:41.762238
null
438
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
جبری برطرفی کی صورت میں مزدوروں کو معاوضہ اور دیگر واجبات بھی نہیں ملے اور اسی وجہ سے خود ہی سفر کے اخراجات کا بندوبست کرنا مشکل ہوگی ا اس رپورٹ میں کہا گیا ہے۔
"جبری برطرفی کی صورت میں مزدوروں کو معاوضہ اور دیگر واجبات بھی نہیں ملے، اور اسی وجہ سے خود ہی سفر کے اخراجات کا بندوبست کرنا مشکل ہوگی، ا اس رپورٹ میں کہا گیا ہے۔"
ballad
97ed9bad1f7d6a6d2053168cc80463233bf032d1bd1110a788fb13974f3802e7
628,800
2025-12-03T13:02:43.028341
null
439
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
کہ مختلف مقامات پر پھنسے ہو ئے پاکستانیوں کی حالیہ تعداد خلیجی خطے میں زیادہ ہے جس میں صرف دو ممالک یعنی سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں فیصد سے زیادہ ہے مزید پڑھیں تارکین وطن یا ہجرت کرنے والوں کی زندگی کا مثبت چہرہرپورٹ میں کہا گیا ہے۔
"کہ مختلف مقامات پر پھنسے ہو ئے پاکستانیوں کی حالیہ تعداد خلیجی خطے میں زیادہ ہے جس میں صرف دو ممالک یعنی سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں فیصد سے زیادہ ہے. مزید پڑھیں تارکین وطن یا ہجرت کرنے والوں کی زندگی کا مثبت چہرہرپورٹ میں کہا گیا ہے۔"
ash
7b725dabf9d032511d2c24076ee2a8cdf5b1cbc4a4bd5e4f7bb94ef2a36ee143
996,000
2025-12-03T13:02:44.646541
null
440
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
کہ اپریل سے جون کے دوران قومی ایئر لائن نے خصوصی پروازیں کی اور اپریل سے جون کے دوران ہزار شہریوں کو وطن واپس بھیج لایا گیاکووڈ سے پہلے ہی نقل مکانی کے اہم مقامات سعودی عرب کویت اور دیگر نے داخلی اصلاحات کا عمل شروع کیا تھا۔
کہ اپریل سے جون کے دوران قومی ایئر لائن نے خصوصی پروازیں کی اور اپریل سے جون کے دوران ہزار شہریوں کو وطن واپس بھیج لایا گیا؟ کووڈ سے پہلے ہی نقل مکانی کے اہم مقامات سعودی عرب، کویت اور دیگر نے داخلی اصلاحات کا عمل شروع کیا تھا۔
sage
16db03ec1f545034272a009f0a657daaadd77d38dbb1d528d8e1d89211ca919e
900,000
2025-12-03T13:02:44.352554
null
441
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
اور مقامی کارکنوں کی بھرتی کی حوصلہ افزائی کے لیے جامع اقدامات اٹھائے تھے۔
"اور مقامی کارکنوں کی بھرتی کی حوصلہ افزائی کے لیے جامع اقدامات اٹھائے تھے۔"
amuch
0e3e04e45e0dcd38b69225193a0e3cd9854794b5d3c571eb45780355c7fc46a2
290,400
2025-12-03T13:02:42.684289
null
442
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
اسلام اباد پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن پی ایس ایم اے نے وزارت صنعت کو لکھے گئے خط میں خبردار کیا ہے۔
"اسلام آباد پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن پی ایس ایم اے نے وزارت صنعت کو لکھے گئے خط میں خبردار کیا ہے۔"
dan
7372991e8e7a94e9580b154ffb7879cc7738bfa1333e06c088215625f673f79b
360,000
2025-12-03T13:02:44.607817
null
443
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
کہ ملک کی شوگرز ملز بندش کا سامنا کرسکتی ہیں کیونکہ انہیں خام مال کی شدید قلت کا سامنا ہے ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیر صنعت پیداوار حماد اظہر کو گنے کی عدم دستیابی کا مقصد کسانوں کی جانب سے قیمتوں کو بڑھانے کا مطالبہ کے عنوان سے لکھے گئے خط میں ایسوسی ایشن کا کہنا تھا۔
"کہ ملک کی شوگرز ملز بندش کا سامنا کرسکتی ہیں کیونکہ انہیں خام مال کی شدید قلت کا سامنا ہے؟ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیر صنعت تولید حماد اظہر کو گنے کی عدم دستیابی کا مقصد کسانوں کی جانب سے قیمتوں کو بڑھانے کا مطالبہ کے عنوان سے لکھے گئے خط میں ایسوسی ایشن کا کہنا تھا۔"
alloy
b8ab9d7762e9bb2a3ecab3e6243537aca05a13d67ac949ef0b20c984a60f6177
1,000,800
2025-12-03T13:02:48.341788
null
444
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
کہ کسانوں کی جانب سے گنے کی فراہمی کو روک کر سازباز کی کوشش کی جارہی ہے پی ایس پی اے کی جانب سے خط کی نقل وزیر برائے قومی تحفظ خوراک سید فخر امام کو بھی ارسال کی گئیمزید پڑھیں سپریم کورٹ نے حکومت کو شوگر ملز مالکان کے خلاف کارروائی کی اجازت دے دیشوگر ملز ایسوسی ایشن کا کہنا تھا۔
"کہ کسانوں کی جانب سے گنے کی فراہمی کو روک کر سازباز کی کوشش کی جارہی ہے پی ایس پی اے کی جانب سے خط کی نقل وزیر برائے قومی تحفظ خوراک سید فخر امام کو بھی ارسال کی گئی۔ مزید پڑھیں، سپریم کورٹ نے حکومت کو شوگر ملز مالکان کے خلاف کارروائی کی اجازت دے دی۔ شوگر ملز ایسوسی ایشن کا کہنا تھا۔"
echo
f49a4f818689f54eebca39f7946c74f1d3d8ed8deccbe92070137314d5392b28
933,600
2025-12-03T13:02:50.232239
null
445
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
کہ ملک بھر میں تمام شوگر ملز نے اپنی متعلقہ صوبائی حکومتوں کی ہدایات کے مطابق کے لیے گنے کے کرشنگ سیزن کا اغاز کیاتاہم ملوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ ملک کے مختلف حصوں میں کاشتکارون کی جانب سے گنے کی کٹائی شروع نہیں کی گئیایسوسی ایشن کا کہنا تھا۔
"کہ ملک بھر میں تمام شوگر ملز نے اپنی متعلقہ صوبائی حکومتوں کی ہدایات کے مطابق کے لیے گنے کے کرشنگ سیزن کا اغاز کیا، تاہم ملوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ ملک کے مختلف حصوں میں کاشتکارون کی جانب سے گنے کی کٹائی شروع نہیں کی گئی، ایسوسی ایشن کا کہنا تھا۔"
fable
2e72997c4dd9e00679ec6f079f60bf2e68ac7fe824ddc6bc2d5775eea0208587
981,600
2025-12-03T13:02:49.385931
null
446
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
کہ کسانوں کی جانب سے صوبائی حکومتوں کی جانب سے مقرر کردہ روپے فی کلو کی قیمت کے مقابلے میں گنے کی زیادہ قیمت کا مطالبہ کیا جارہاساتھ ہی ان کا کہنا تھا۔
"کہ کسانوں کی جانب سے صوبائی حکومتوں کی جانب سے مقرر کردہ روپے فی کلو کی قیمت کے مقابلے میں گنے کی زیادہ قیمت کا مطالبہ کیا جارہا تھا۔"
onyx
7d156f75ea3ed3fef392ed303a391c8599e90d8470af81c68c5a0ded386756d7
520,800
2025-12-03T13:02:48.325614
null
447
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
کہ گنے کی موجودہ فراہمی کی وجہ سے یہ خطرہ ہے۔
کہ گنے کی موجودہ فراہمی کی وجہ سے یہ خطرہ ہے۔
nova
a771c3c6f336414e9f1af298d542fbdf6de1c9e73190ac4b3b8518840203006b
172,800
2025-12-03T13:02:45.428649
null
448
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
کہ گنے کی قلت کا سامنا کرنے والی شوگر ملز ایک ہفتے میں اپنے یونٹس بند کرنے پر مجبور ہوں گییہ بھی پڑھیں اٹارنی جنرل کی ملز مالکان کیخلاف منصفانہ غیر جانبدار کارروائی کی یقین دہانیایسوسی ایشن کی جانب سے وزرات صنعت حماد اظہر سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ مداخلت کریں۔
"کہ گنے کی قلت کا سامنا کرنے والی شوگر ملز ایک ہفتے میں اپنے یونٹس بند کرنے پر مجبور ہوں گی؟یہ بھی پڑھیں: اٹارنی جنرل کی ملز مالکان کیخلاف منصفانہ غیر جانبدار کارروائی کی یقین دہانی! ایسوسی ایشن کی جانب سے وزرات صنعت حماد اظہر سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ مداخلت کریں۔"
shimmer
887a0cc8b7a6d14e66e90ffd34fa703b204c01be7d8098e2166966ddab36ffc0
967,200
2025-12-03T13:02:49.586978
null
449
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
اور ضلعی انتظامیہ کی مدد سے اس معاملے کو حل کریں تاکہ مقررہ قیمتوں پر گنے کی مسلسل فراہمی یقینی بنائی جائے اور عوام کو مناسب قیمت پر چینی کی فراہمی ہوپی ایس ایم اے کی جانب سے یہ بھی کہا گیا۔
"اور ضلعی انتظامیہ کی مدد سے اس معاملے کو حل کریں تاکہ مقررہ قیمتوں پر گنے کی مسلسل فراہمی یقینی بنائی جائے اور عوام کو مناسب قیمت پر چینی کی فراہمی ہو! پی ایس ایم اے کی جانب سے یہ بھی کہا گیا۔"
coral
eb698566f0f694b2578733796e45ab9f021a77e6b18c9bf95d9512025387ff14
806,400
2025-12-03T13:02:49.715215
null
450
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
کہ گنے کی زیادہ قیمت باالاخر ملک میں چینی کی پیداواری قیمت میں اضافے کا سبب بنے گی لیکن قیمتوں میں اضافے کے لیے شوگر ملوں کو ذمہ دار ٹھہرایا جائے گاواضح رہے۔
"کہ گنے کی زیادہ قیمت باالاخر ملک میں چینی کی پیداواری قیمت میں اضافے کا سبب بنے گی لیکن قیمتوں میں اضافے کے لیے شوگر ملوں کو ذمہ دار ٹھہرایا جائے گاواضح رہے۔"
verse
976de27b3330a10f6831c34c4d6f6b8a440742b0e7276558df6d3b82f80abcc3
686,400
2025-12-03T13:02:50.993588
null
451
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
کہ پی ایس ایم اے اور چینی کی صنعت کی جانب سے مبینہ کارٹیلائیزیشن اور قیمتوں میں ہیراپھیری کی وجہ سے اس وقت چینی کی صنعت کو مسابقتی کمیشن پاکستان کی جانب سے انکوائری کا سامنا ہے۔
کہ پی ایس ایم اے اور چینی کی صنعت کی جانب سے مبینہ کارٹیلائیزیشن اور قیمتوں میں ہیراپھیری کی وجہ سے اس وقت چینی کی صنعت کو مسابقتی کمیشن پاکستان کی جانب سے انکوائری کا سامنا ہے۔
ballad
6be941ff3cf5b1733ed99fcd0b4af89094bde7711d6921aa83ddd4fb25aa660b
645,600
2025-12-03T13:02:50.884648
null
452
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
یہ خبر نومبر کو ڈان اخبار میں شائع ہو ئی وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف ائی اے نے منی لانڈرنگ کے کیسز کی تحقیقات کے لیے سندھ اور پنجاب پولیس سے ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر لیےایف ائی اے اکنامک کرائمز ونگ انسداد منی لانڈرنگ کے نئے ڈائریکٹر عامر فاروقی کا کہنا تھا۔
"یہ خبر نومبر کو ڈان اخبار میں شائع ہو ئی۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف ائی اے نے منی لانڈرنگ کے کیسز کی تحقیقات کے لیے سندھ اور پنجاب پولیس سے ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر لیے۔ ایف ائی اے اکنامک کرائمز ونگ انسداد منی لانڈرنگ کے نئے ڈائریکٹر عامر فاروقی کا کہنا تھا۔"
ash
b9b6590591ed556edd11819f561fd404aacb0c6dd987e0eca0e436431835faad
912,000
2025-12-03T13:02:51.790739
null
453
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
کہ پولیس کو اس طرح کے وائٹ کالر جرائم کی تحقیقات کے لیے درکار مہارت نہ ہونے کے باعث رکاوٹوں کا سامنا ہے۔
"کہ پولیس کو اس طرح کے وائٹ کالر جرائم کی تحقیقات کے لیے درکار مہارت نہ ہونے کے باعث رکاوٹوں کا سامنا ہے۔"
sage
e322aeed58d77ce7fa6efb3c54559ae6464463a5c24fe8329ebe7d4c58ab4b4c
420,000
2025-12-03T13:02:51.089764
null
454
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
اس لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے ہیںمزید پڑھیں جہانگیر ترین علی ترین حمزہ اور سلیمان شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج ڈان سے گفتگو کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ دونوں صوبوں میں ایف ائی اے کے متعلقہ ڈائریکٹرز نے پولیس حکام کے ساتھ اس مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں تاکہ صوبوں کی حدود میں منی لانڈرنگ کی تحقیقات میں تیزی لائی جائے اور دوسرے صوبوں کے ساتھ بھی اسی طرح کے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے لیے کوششیں جاری ہیںان کا کہنا تھا۔
"اس لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے ہیںمزید پڑھیں جہانگیر ترین علی ترین حمزہ اور سلیمان شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج ڈان سے گفتگو کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ دونوں صوبوں میں ایف ائی اے کے متعلقہ ڈائریکٹرز نے پولیس حکام کے ساتھ اس مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں تاکہ صوبوں کی حدود میں منی لانڈرنگ کی تحقیقات میں تیزی لائی جائے اور دوسرے صوبوں کے ساتھ بھی اسی طرح کے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے لیے کوششیں جاری ہیںان کا کہنا تھا۔"
amuch
4cd8f68b8bc99b889d9d7b1fd426126aad06b3792b3ac5d5ff1580aab250a929
1,459,200
2025-12-03T13:02:55.747506
null
455
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
کہ ایف ائی اے ہیڈکوارٹرز اسلام اباد میں منی لانڈرنگ ڈیسک بھی تشکیل دی گئی ہے سینئر افسر نے کہا کہ اس ڈیسک میں کئی قومی اداروں اور ریگولیٹری اتھا رٹیز کے نمائندے شامل ہیں جو انکوائری اور تفتیش کے دوران ایف ائی اے کو سہولت فراہم کریں گے عامر فاروقی نے کہا کہ ایف ائی اے کا دائرہ کار صوبوں تک بڑھانے کے لیے اس مفاہمتی یادداشت پر دستخط ضروری تھے کیونکہ پولیس کو بینکوں ایف بی ار اور انکم ٹیکس حکام سے منی لانڈرنگ سے متعلق دستاویزات کے حصول میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا ایف ائی اے ڈائریکٹر نے کہا کہ اس کے علاوہ پولیس کے پاس اس طرح کے وائٹ کالر جرائم کی تفتیش کے لیے مہارت بھی نہیں تھی خیال رہے۔
"کہ ایف ائی اے ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں منی لانڈرنگ ڈیسک بھی تشکیل دی گئی ہے؟" "سینئر افسر نے کہا کہ اس ڈیسک میں کئی قومی اداروں اور ریگولیٹری اتھارٹیز کے نمائندے شامل ہیں جو انکوائری اور تفتیش کے دوران ایف ائی اے کو سہولت فراہم کریں گے۔" "عامر فاروقی نے کہا کہ ایف ائی اے کا دائرہ کار صوبوں تک بڑھانے کے لیے اس مفاہمتی یادداشت پر دستخط ضروری تھے کیونکہ پولیس کو بینکوں، ایف بی آر اور انکم ٹیکس حکام سے منی لانڈرنگ سے متعلق دستاویزات کے حصول میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔" "ایف ائی اے ڈائریکٹر نے کہا کہ اس کے علاوہ پولیس کے پاس اس طرح کے وائٹ کالر جرائم کی تفتیش کے لیے مہارت بھی نہیں تھی۔" "خیال رہے۔"
dan
71c47bf3d0c07d436a43bc0d14c7ab2022873b525834eb5e5013e8aef41660ad
2,200,800
2025-12-03T13:03:00.799875
null
456
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
کہ ایف ائی اے ملک میں منی لانڈرنگ سے متعلق کئی کیسز کی تفتیش کر رہا ہے۔
کہ ایف ائی اے ملک میں منی لانڈرنگ سے متعلق کئی کیسز کی تفتیش کر رہا ہے۔
alloy
b81f19268d57332fa6d6620263e07e08296bb6f299ebff6688bebf472de40135
297,600
2025-12-03T13:02:52.027550
null
457
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
یہ بھی پڑھیں ایف ئی اے کو ارب روپے کے بینکنگ فراڈ کی تحقیقات کی اجازتوفاقی حکومت نے حال ہی میں ایف ائی اے کو دبئی میں مقیم پاکستانی نژاد نارویجین تاجر کی جانب سے مبینہ طور پر کروڑ لاکھ ڈالر ارب روپے سے زائد کے بڑے بینکنگ فراڈ کی تحقیقات کی اجازت دی تھی ایف ائی اے نے رواں برس جولائی میں کراچی میں دو چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران حوالہ اپریٹرز غیر قانونی طور پر رقم منتقل کرنے والوں سے بھاری نقدی برامد کرلی تھی ایف ائی اے نے نومبر کو چینی اور منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے لیے پاکستان تحریک انصاف پی ٹی ائی کے سینئر رہنما جہانگیر ترین اور ان کے صاحبزادے علی ترین پاکستان مسلم لیگ کے رہنما حمزہ شہباز اور ان کے بھائی سلیمان شہباز کے خلاف مقدمہ درج کرلیا تھا جہانگیر ترین علی ترین حمزہ شہباز اور سلیمان شہباز کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
"یہ بھی پڑھیں ایف ئی اے کو ارب روپے کے بینکنگ فراڈ کی تحقیقات کی اجازت۔ وفاقی حکومت نے حال ہی میں ایف ائی اے کو دبئی میں مقیم پاکستانی نژاد نارویجین تاجر کی جانب سے مبینہ طور پر کروڑ لاکھ ڈالر ارب روپے سے زائد کے بڑے بینکنگ فراڈ کی تحقیقات کی اجازت دی تھی۔ ایف ائی اے نے رواں برس جولائی میں کراچی میں دو چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران حوالہ آپریٹرز، غیر قانونی طور پر رقم منتقل کرنے والوں سے بھاری نقدی برامد کرلی تھی۔ ایف ائی اے نے نومبر کو چینی اور منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے لیے پاکستان تحریک انصاف، پی ٹی ائی کے سینئر رہنما جہانگیر ترین اور ان کے صاحبزادے علی ترین، پاکستان مسلم لیگ کے رہنما حمزہ شہباز اور ان کے بھائی سلیمان شہباز کے خلاف مقدمہ درج کرلیا تھا۔ جہانگیر ترین، علی ترین، حمزہ شہباز اور سلیمان شہباز کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمہ درج کیا گیا ہے۔"
echo
5abf686081521923081c70c385dfeb0dcc61629bcdb6461a373afd449a73b792
2,630,400
2025-12-03T13:03:02.555045
null
458
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
پاکستان مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف کے بیٹوں کے خلاف ارب روپے کی منی لانڈرنگ کا مقدمہ دج کیا گیا ہے ایف ائی اے نے جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین پر ارب روپے کی منی لانڈرنگ کا الزام عائد کرتے ہو ئے مقدمہ درج کیامذکورہ مقدمات میں خیانت دھوکا دہی اور فراڈ سمیت منی لانڈرنگ کی دفعات شامل کی گئی ہیں وزیر اعظم کے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین نے کہا ہے۔
"پاکستان مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف کے بیٹوں کے خلاف ارب روپے کی منی لانڈرنگ کا مقدمہ دج کیا گیا ہے۔ ایف ائی اے نے جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین پر ارب روپے کی منی لانڈرنگ کا الزام عائد کرتے ہوئے مقدمہ درج کیا۔ مذکورہ مقدمات میں خیانت، دھوکا دہی اور فراڈ سمیت منی لانڈرنگ کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ وزیر اعظم کے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین نے کہا ہے۔"
fable
fff68b84ddc00eab2d3714ee3ac8651984e1244168be5c23435e8b4f978371b1
1,423,200
2025-12-03T13:02:58.140831
null
459
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
کہ اگر فیڈرل بورڈ اف ریونیو ایف بی ار قابل ٹیکس امدنی وصول کرنا شروع کرے تو ہمیں قرضے لینے کی ضرورت نہیں پڑے گیوفاقی وزیر اطلاعات نشریات شبلی فراز نے مشیر ادارہ جاتی اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا کہ میڈیا سے بات کرنے کا مقصد مختلف اداروں کے سربراہوں کی تعیناتی اور ری اسٹرکچرنگ کس سطح پر ہے۔
"کہ اگر فیڈرل بورڈ اف ریونیو ایف بی ار قابل ٹیکس امدنی وصول کرنا شروع کرے تو ہمیں قرضے لینے کی ضرورت نہیں پڑے گی! وفاقی وزیر اطلاعات نشریات شبلی فراز نے مشیر ادارہ جاتی اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا کہ میڈیا سے بات کرنے کا مقصد مختلف اداروں کے سربراہوں کی تعیناتی اور ری اسٹرکچرنگ کس سطح پر ہے۔"
onyx
237c83ea8891640f79b8743b8563f26690f087786f2621c3ddc5c2806d0c87bc
1,123,200
2025-12-03T13:02:57.008668
null
460
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
اس سے اگاہ کرنا ہے۔
"اس سے اگاہ کرنا ہے۔"
nova
6510bb966b65237eb7de67fc2749e0b1e0c41223bfce191c6e3c4d5bc4760ff7
76,800
2025-12-03T13:02:53.275610
null
461
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
ان کا کہنا تھا۔
"ان کا کہنا تھا۔"
shimmer
282eb37482f07ef270b547600cab45c79702d5f5e41e922f9b989e92ed34a6d5
60,000
2025-12-03T13:02:52.544928
null
462
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
کہ ملک میں ایسا اسٹرکچر بنایا جائے جو وقت کے تقاضوں کے مطابق ہوں اور اپنا کام بڑی مستعدی سے کر سکیں اور اس کے لیے کام جاری ہے مزید پڑھیں حکومت ستمبر میں ریونیو کے اہداف حاصل کرنے میں ناکاماس موقع پر ڈاکٹر عشرت حسین کا کہنا تھا۔
"کہ ملک میں ایسا اسٹرکچر بنایا جائے جو وقت کے تقاضوں کے مطابق ہوں اور اپنا کام بڑی مستعدی سے کر سکیں اور اس کے لیے کام جاری ہے مزید پڑھیں حکومت ستمبر میں ریونیو کے اہداف حاصل کرنے میں ناکاماس موقع پر ڈاکٹر عشرت حسین کا کہنا تھا۔"
coral
1964763df5a8c51f3f7fbf85e9d8648ee3fe699b996f6d5813940ed703cb2e27
811,200
2025-12-03T13:02:56.979998
null
463
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
کہ کچھ ادارے ہماری معیشت کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی طرح کام کرتے ہیں اور ان میں سب سے بڑا ادارہ فیڈرل بورڈ اف ریونیو ہے۔
"کہ کچھ ادارے ہماری معیشت کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی طرح کام کرتے ہیں، اور ان میں سب سے بڑا ادارہ فیڈرل بورڈ اف ریونیو ہے۔"
verse
e0eec2a173befdd49d930741214e7fd483d09940a9c2277b98fa44450a86e440
412,800
2025-12-03T13:02:58.078951
null
464
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
ان کا کہنا تھا۔
ان کا کہنا تھا۔
ballad
44ed56db53c2e271ce1fe3688ed894b2d36bbde4820918d9da05ef84569f07a5
120,000
2025-12-03T13:02:57.773573
null
465
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
کہ اگر ایف بی ار ہماری قابل ٹیکس امدنی جمع کرنا شروع کرے تو پھر ہمیں قرضوں کی ضرورت نہیں پڑے گی کیونکہ اس وقت ہم قرضوں میں جکڑے ہو ئے ہیں وزیراعظم کے مشیر نے کہا کہ اداروں کو گرانا یا کمزور کرنا بہت اسان ہے اداروں کا زوال بہت جلدی ہوتا ہے۔
"کہ اگر ایف بی ار ہماری قابل ٹیکس امدنی جمع کرنا شروع کرے تو پھر ہمیں قرضوں کی ضرورت نہیں پڑے گی کیونکہ اس وقت ہم قرضوں میں جکڑے ہو ئے ہیں۔ وزیراعظم کے مشیر نے کہا کہ اداروں کو گرانا یا کمزور کرنا بہت اسان ہے۔ اداروں کا زوال بہت جلدی ہوتا ہے۔"
ash
16771a916fc2ec4b9b2cf31d0a92d38ff590d65c38f3f38633155bc0b3d8791d
873,600
2025-12-03T13:03:01.991455
null
466
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
لیکن اداروں کو مضبوط کرنا ان کی بنیاد اور اسٹرکچر کو مضبوط کرنا بہت وقت طلب کام ہوتا ہے۔
"لیکن اداروں کو مضبوط کرنا، ان کی بنیاد اور اسٹرکچر کو مضبوط کرنا، بہت وقت طلب کام ہوتا ہے۔"
sage
c28424952ec5be5d9d88dae314663ecad0bcc089e0f80f37ff628a9277ae2572
360,000
2025-12-03T13:03:00.105391
null
467
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
اور بڑا وقت لگتا ہے۔
"اور بڑا وقت لگتا ہے۔"
amuch
d8aee112c31751d6e8447c8b9659bae5af22cc0447d3dbcf8397cab1496f9bc7
72,000
2025-12-03T13:02:58.268860
null
468
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
ان کا کہنا تھا۔
ان کا کہنا تھا۔
dan
e8d67938f14ce00aee75d7458619ebef3958339184badd5545fe5d292e42544c
50,400
2025-12-03T13:02:58.397978
null
469
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
کہ وزیراعظم کی پہلی ترجیح تھی۔
کہ وزیراعظم کی پہلی ترجیح تھی۔
alloy
85ac1f9d63ab7c7902ba6fe606b7fb44f49b42049882365abb7cc45c4ad3bc3f
108,000
2025-12-03T13:02:59.428976
null
470
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
کہ ہم اداروں کے سربراہوں کی جتنی بھی تعیناتیاں کریں۔
کہ ہم اداروں کے سربراہوں کی جتنی بھی تعیناتیاں کریں۔
echo
75303927cd5eda8e4c4c7d8a698bfdddd98d9916a5a948da06f7075eb6c1d061
180,000
2025-12-03T13:02:59.432124
null
471
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
وہ شفاف اور میرٹ کی بنیاد پر ہونی چاہیے جس کے لیے کابینہ میں ایک سمری لے کر گئےانہوں نے کہا کہ اداروں کے سربراہوں کی درخواستیں اتی ہیں اور ان ناموں کی فہرست مختصر کر دی جاتی ہے۔
"وہ شفاف اور میرٹ کی بنیاد پر ہونی چاہیے جس کے لیے کابینہ میں ایک سمری لے کر گئے۔ انہوں نے کہا کہ اداروں کے سربراہوں کی درخواستیں اتی ہیں اور ان ناموں کی فہرست مختصر کر دی جاتی ہے۔"
fable
abb76ba5fbc8166f02edc10a9558b9133ef03bcf5c67f189e5c2fd0e6c252439
607,200
2025-12-03T13:03:02.346600
null
472
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
اور اس کے بعد یا افراد کا پینل بنا کر ازاد سلیکشن بورڈ کے سامنے بھیج دیا جاتا ہے جس میں منسٹر انچارج کے علاوہ باہر سے اس فیلڈ کا ماہر بلایا جاتا ہے۔
"اور اس کے بعد یا افراد کا پینل بنا کر ازاد سلیکشن بورڈ کے سامنے بھیج دیا جاتا ہے جس میں منسٹر انچارج کے علاوہ باہر سے اس فیلڈ کا ماہر بلایا جاتا ہے۔"
onyx
4912e6314cd53dc186d4b31b7684e72f16c2245c3e4c007ae887331d65c62a20
566,400
2025-12-03T13:03:02.198111
null
473
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
اور اسٹیبلشمنٹ بورڈ سمیت دیگر لوگ شامل ہوتے ہیں جو انٹرویو کرتا ہے ڈاکٹر عشرت حسین کا کہنا تھا۔
اور اسٹیبلشمنٹ بورڈ سمیت دیگر لوگ شامل ہوتے ہیں جو انٹرویو کرتا ہے ڈاکٹر عشرت حسین کا کہنا تھا۔
nova
8ea0a0cdd2ccab8102ff74bf85b1733111b443aaaf368c884326a393e7c61c4e
360,000
2025-12-03T13:03:01.346338
null
474
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
کہ یہ بورڈ ناموں کی فہرست ترجیحا ترتیب دیتا ہے جو کابینہ میں جاتی ہے پہلے اس کا اختیار وزیر اعظم کے پاس تھا۔
"کہ یہ بورڈ ناموں کی فہرست ترجیحا ترتیب دیتا ہے جو کابینہ میں جاتی ہے؟ پہلے اس کا اختیار وزیر اعظم کے پاس تھا۔"
shimmer
ea89189f82e07b268c5aadc927c87de21f085bef938bfe914adfc40fa3bf06c2
384,000
2025-12-03T13:03:02.807511
null
475
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
لیکن اب انہوں نے کہا کہ ہم کابینہ میں مشترکہ طور پر بحث کرکے منظور کریں گے۔
"لیکن اب انہوں نے کہا کہ ہم کابینہ میں مشترکہ طور پر بحث کرکے منظور کریں گے۔"
coral
28195356d804d1c2f1b4ad72cffd026d094fd86cdb1cffd4af41d753f86f3c31
252,000
2025-12-03T13:03:02.394119
null
476
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
یہ بھی پڑھیں ایف بی ریونیو کے حصول میں ناکام شارٹ فال ارب روپے تک پہنچ گیاان کا کہنا تھا۔
"یہ بھی پڑھیں ایف بی ریونیو کے حصول میں ناکام، شارٹ فال ارب روپے تک پہنچ گیا، ان کا کہنا تھا۔"
verse
f3dd63ca72cd2ec24029072443f85842b9237ce3d40fca135406da8ab84285e1
326,400
2025-12-03T13:03:03.117426
null
477
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
کہ پاکستان میں پہلی مرتبہ اوپن میرٹ کے تحت کام ہو ا ہے جس کی وجہ سے اب تک سے لوگ منتخب ہو ئے ہیں اور اس کو کسی نے چیلنج نہیں کیامشیر ادارہ جاتی اصلاحات نے کہا کہ ان میں سمندر پار پاکستانی بھی ائے ہیں جو مجھے کہتے تھے۔
"کہ پاکستان میں پہلی مرتبہ اوپن میرٹ کے تحت کام ہو ا ہے جس کی وجہ سے اب تک سے لوگ منتخب ہو ئے ہیں اور اس کو کسی نے چیلنج نہیں کیا۔مشیر ادارہ جاتی اصلاحات نے کہا کہ ان میں سمندر پار پاکستانی بھی ائے ہیں جو مجھے کہتے تھے۔"
ballad
579da965e926121068bfe015709b086f87c45113e0d13547559911a6a717a069
727,200
2025-12-03T13:03:05.711946
null
478
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
کہ ہم نے تو کبھی سوچا نہیں تھا۔
"کہ ہم نے تو کبھی سوچا نہیں تھا۔"
ash
33a5d563d2a21bf37053f51212f4727d2d8215e092dfc2a223ac8b087f72784c
112,800
2025-12-03T13:03:02.851421
null
479
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
کہ ہم کسی سفارش اور کسی کے کہنے کے بغیر اس نوکری پر اسکتے ہیںانہوں نے کہا کہ اس کے نتائج فورا نہیں ہوں گے کیونکہ وہ لوگ یہاں ائیں گے اور اپنی ٹیم بنائیں گے اور پھر ادارہ کام شروع کرے گا ڈاکٹر عشرت حسین نے کہا کہ جن افسران کی ترقیاں ہوتی ہیں وہ بھی سینٹرل سلیکشن بورڈ کرتا ہے۔
"کہ ہم کسی سفارش اور کسی کے کہنے کے بغیر اس نوکری پر اسکتے ہیں؟" انہوں نے کہا کہ اس کے نتائج فورا نہیں ہوں گے کیونکہ وہ لوگ یہاں آئیں گے اور اپنی ٹیم بنائیں گے اور پھر ادارہ کام شروع کرے گا۔ ڈاکٹر عشرت حسین نے کہا کہ جن افسران کی ترقیاں ہوتی ہیں وہ بھی سینٹرل سلیکشن بورڈ کرتا ہے۔"
sage
c70f0a6b3d9c13579362a82cdfc0d67ee531d8a6a3f7c2abcb6fb96e51f7ca5d
1,020,000
2025-12-03T13:03:07.131899
null
480
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
اور شبلی فراز اس کے رکن ہیں گریڈ سے کی جو ترقیاں ہوتی ہیں اس کی سربراہی وزیراعظم خود کرتے ہیں اور اب تک میرٹ پر لوگوں کو ترقی دی گئی ہے۔
"اور شبلی فراز اس کے رکن ہیں، گریڈ سے جو ترقیاں ہوتی ہیں، اس کی سربراہی وزیراعظم خود کرتے ہیں، اور اب تک میرٹ پر لوگوں کو ترقی دی گئی ہے۔"
amuch
b7d8be2f4d15cf043aa718f1e1af5f81c747f87d47f497e99ecb5072ec0e115d
516,000
2025-12-03T13:03:07.214477
null
481
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
ان کا کہنا تھا۔
"ان کا کہنا تھا۔"
dan
01c0f57adaa8c86f19ab1b3936747a33e73e2d4088a8a46e430f5c8ed0215955
79,200
2025-12-03T13:03:04.352387
null
482
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
کہ سینیارٹی یا کسی کے کہنے کی بنیاد پر کسی کو ترقی نہیں دی گئی اخری سلیکشن بورڈ کو چیلنج کیا گیا تھا جس پر جسٹس اطہر من اللہ کا بڑا فیصلہ ہے۔
"کہ سینیاریٹی یا کسی کے کہنے کی بنیاد پر کسی کو ترقی نہیں دی گئی؟ آخری سیکلشن بورڈ کو چیلنج کیا گیا تھا جس پر جسٹس اطہر من اللہ کا بڑا فیصلہ ہے۔"
alloy
e3eac6ff9dddf0133879df20cc3715e20055a440cfe78ffe7a9f090dd550fe69
578,400
2025-12-03T13:03:07.689920
null
483
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
کہ یہ شفاف ہے۔
کہ یہ شفاف ہے۔
echo
fc8565e69a5c5cda9685545268e3e9767f74765f3b5326b817e0df5fc4f06139
57,600
2025-12-03T13:03:04.242386
null
484
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
اور عدلیہ کی مداخلت کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
"اور عدلیہ کی مداخلت کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔"
fable
d96b8fc707185a483b17203bdb3750b3c30f7f06d3f2622b7cebdbecb9ac7496
187,200
2025-12-03T13:03:05.463056
null
485
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
انہوں نے کہا کہ جسٹس اطہر من اللہ نے جتنی بھی ترقیاں ہو ئی تھی ں ان کو برقرار رکھا اور جو سپر سیڈ ہو ئے تھے۔
"انہوں نے کہا کہ جسٹس اطہر من اللہ نے جتنی بھی ترقیاں ہو ئی تھی ں ان کو برقرار رکھا اور جو سپر سیڈ ہو ئے تھے۔"
onyx
1b504b96fcd501414bea3262bc7909c8981feb56699141e450db4b5640469fd6
376,800
2025-12-03T13:03:06.729885
null
486
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
انہیں کہا کہ اپ کا حق نہیں ہے۔
انہیں کہا کہ آپ کا حق نہیں ہے۔
nova
07e378ea6e6b8720863fd8590e3b23b62107b36c40382b3336145e6404d76481
110,400
2025-12-03T13:03:07.598064
null
487
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
پاکستان میں یہ ایک نئی فضا ہے۔
"پاکستان میں یہ ایک نئی فضا ہے۔"
shimmer
2be40809a5b6c39ba8e669a467b8853c08395ff6306205cc8a4b608052155dd3
103,200
2025-12-03T13:03:07.539849
null
488
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
اس میں وقت لگے گا لیکن اس کے نتائج اچھے ہوں گےان کا کہنا تھا۔
"اس میں وقت لگے گا لیکن اس کے نتائج اچھے ہوں گے۔"
coral
5f7c56d9ff3a09579d687c80c6c444a254113e3fbebd9907515f2958f8e7f227
160,800
2025-12-03T13:03:07.822271
null
489
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
کہ اب لوگوں نے محنت شروع کی ہے۔
کہ اب لوگوں نے محنت شروع کی ہے۔
verse
6969cac89dd49f2b90009ddaf66534ff0f3a840b782086869564a92923cd06aa
96,000
2025-12-03T13:03:07.451335
null
490
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
کہ اگر ہم محنت نہیں کریں گے تو ہمیں ترقی نہیں ملے گی جبکہ پہلے کوئی تمیز نہیں تھی۔
"کہ اگر ہم محنت نہیں کریں گے تو ہمیں ترقی نہیں ملے گی جبکہ پہلے کوئی تمیز نہیں تھی۔"
ballad
5858608e86c6b7b9c75fb72830bf77c6a9bdab20810be703c034bb81494fba48
302,400
2025-12-03T13:03:08.483100
null
491
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
اور ہر ادمی سنیارٹی کی بنیاد پر ترقی حاصل کرتا تھا چاہے۔
اور ہر ادمی سنیارٹی کی بنیاد پر ترقی حاصل کرتا تھا چاہے۔
ash
6976bf07a9ae5c295ba9b4e767ed7a8dce46d0b15f8cbc6a1baaa61d065e539b
228,000
2025-12-03T13:03:08.279297
null
492
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
وہ اہل ہو یا نہ ہو اور اس حوالے سے انتہائی اہم قدم اٹھایا گیا ہے سندھ حکومت نے ٹھٹہ کے علاقے میں پام کے درخت لگانے سے لے کر اس کے پھل سے تیل نکالنے کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہو ئے ترجمان سندھ حکومت کا کہنا تھا۔
"وہ اہل ہو یا نہ ہو اور اس حوالے سے انتہائی اہم قدم اٹھایا گیا ہے سندھ حکومت نے ٹھٹہ کے علاقے میں پام کے درخت لگانے سے لے کر اس کے پھل سے تیل نکالنے کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان سندھ حکومت کا کہنا تھا۔"
sage
9bada167d9f7cc5ab93f7243c11acee2fc7cd022c09ac3d82f89b2c161a76818
892,800
2025-12-03T13:03:14.071305
null
493
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
کہ ہر سال تقریبا سے ارب ڈالر پاکستان پام ئل کی درمدات پر خرچ کرتا ہے۔
"کہ ہر سال تقریباً سے ارب ڈالر پاکستان پام آئل کی درآمدات پر خرچ کرتا ہے۔"
amuch
2e70d41e7b89ce28ea9b8e9a5dfcf87fa7989d1068bdea578ebd873533c9d1f6
314,400
2025-12-03T13:03:11.578527
null
494
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
ان کا کہنا تھا۔
ان کا کہنا تھا۔
dan
e8d67938f14ce00aee75d7458619ebef3958339184badd5545fe5d292e42544c
50,400
2025-12-03T13:03:02.829001
null
495
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
کہ محکمہ ماحولیات اور کوسٹل ڈیولپمنٹ اتھا رٹی نے ٹھٹہ میں کاٹھور کے علاقے میں ایک جگہ کی نشاندہی کی کہ یہ جگہ پام ئل کی پلانٹیشن کے لیے سازگار ہے۔
کہ محکمہ ماحولیات اور کوسٹل ڈیولپمنٹ اتھا رٹی نے ٹھٹہ میں کاٹھور کے علاقے میں ایک جگہ کی نشاندہی کی کہ یہ جگہ پام ئل کی پلانٹیشن کے لیے سازگار ہے۔
alloy
86deffe0443ba55f344cf3d8d4a464a5659f2eb6f3b70460e1061a31d08ad205
499,200
2025-12-03T13:03:12.827555
null
496
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
حکومت سندھ نے ایکڑ پر یہاں پام کی کاشت کی اور جو بیج سندھ حکومت نے بوئے تھے۔
حکومت سندھ نے ایکڑ پر یہاں پام کی کاشت کی اور جو بیج سندھ حکومت نے بوئے تھے۔
echo
78f54c4ef333af6116b665f501920f00c22efd54d61941ff896d51f09745076b
288,000
2025-12-03T13:03:12.360928
null
497
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
وہ درخت میں تبدیل ہوچکے ہیں۔
"وہ درخت میں تبدیل ہوچکے ہیں۔"
fable
900a92358dc4a373653765813e757d12652a24bde8d4c2b808ca4770c98854ed
105,600
2025-12-03T13:03:11.040655
null
498
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
اور پھل دے رہے ہیں۔
"اور پھل دے رہے ہیں۔"
onyx
164b6b6cc79801665a5682107fc8155f9d9ff746ccd4a482def24b16b0d178b7
60,000
2025-12-03T13:03:10.430105
null
499
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
انہوں نے کہا کہ ماہرین نے تصدیق کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ماہرین نے تصدیق کی ہے۔
nova
76cfd5952e430a627ae2c7306882acd9d072057b1eea4e8ef125060a1051d4dc
144,000
2025-12-03T13:03:14.013516
null
500
tts_data_20251203_130314_83ab0706.parquet
کہ یہ پھل بین الاقوامی معیار کے مطابق ہے۔
کہ یہ پھل بین الاقوامی معیار کے مطابق ہے۔
shimmer
1732066c78b3a660c888e5be3d786ad65b491019cf2056b4f5f1877e09934bda
148,800
2025-12-03T13:03:13.740555
null